نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | صُبْحًا |
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا [100-العاديات:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جو صبح کے وقت حملہ کرنے والے ہیں! |