قرآن پاک لفظ صَبَبْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
صَبَبْنَا
أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا [80-عبس:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ ہم نے خوب پانی برسایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ ہم نے پانی برسایا، خوب برسانا۔