قرآن پاک لفظ شَجَرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
شَجَرَةٌ
إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ [37-الصافات:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ ایسا درخت ہے جو بھڑکتی ہوئی آگ کی تہ میں اگتا ہے۔