قرآن پاک لفظ سَوْطَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سَوْطَ
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ [89-الفجر:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو تیرے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا۔