قرآن پاک لفظ زَوْجَانِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
زَوْجَانِ
فِيهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ [55-الرحمن:52]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان دونوں میں ہر پھل کی دو قسمیں ہیں۔