قرآن پاک لفظ زَجْرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
زَجْرًا
فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا [37-الصافات:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ان کی جو ڈانٹنے والی ہیں! زبردست ڈانٹنا۔