قرآن پاک لفظ رُوَيْدًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
رُوَيْدًا
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا [86-الطارق:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو کافروں کو مہلت دے ،مہلت دے انھیں تھوڑی سی مہلت۔