قرآن پاک لفظ رُفِعَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
رُفِعَتْ
وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ [88-الغاشية:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور آسمان کی طرف کہ وہ کیسے بلند کیا گیا ۔