قرآن پاک لفظ رَبٍّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
رَبٍّ
سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ [36-يس:58]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سلام ہو۔ اس رب کی طرف سے کہا جائے گا جو بے حد مہربان ہے۔