نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | ذُقْ |
ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ [44-الدخان:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام واﻻ تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چکھ، بے شک تو ہی وہ شخص ہے جو بڑا زبردست، بہت باعزت ہے۔ |