قرآن پاک لفظ دِهَاقًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
دِهَاقًا
وَكَأْسًا دِهَاقًا [78-النبأ:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور چھلکتے ہوئے پیالے۔