قرآن پاک لفظ دُكَّتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
دُكَّتِ
كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا [89-الفجر:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، جب زمین کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ کر دی جائے گی۔