قرآن پاک لفظ دَسَّاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
دَسَّاهَا
وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا [91-الشمس:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یقینا وہ نامراد ہوگیا جس نے اسے مٹی میں دبا دیا۔