نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | دَحَاهَا |
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحَاهَا [79-النازعات:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زمین، اس کے بعد اسے بچھا دیا۔ |