قرآن پاک لفظ خُشَّعًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
خُشَّعًا
خُشَّعًا أَبْصَارُهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ كَأَنَّهُمْ جَرَادٌ مُنْتَشِرٌ [54-القمر:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وه پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کی نظریں جھکی ہوں گی، وہ قبروں سے نکلیں گے جیسے وہ پھیلی ہوئی ٹڈیاں ہوں۔