نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | خَيْرَاتٌ |
فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ [55-الرحمن:70]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان میں کئی خوب سیرت، خوبصورت عورتیں ہیں۔ |