قرآن پاک لفظ خَامِدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
خَامِدُونَ
إِنْ كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ [36-يس:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه تو صرف ایک زور کی چیﺦ تھی کہ یکایک وه سب کے سب بجھ بجھا گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ نہیں تھی مگر ایک ہی چیخ، پس اچانک وہ بجھے ہوئے تھے۔