نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | خَاشِعُونَ |
الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ [23-المؤمنون:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہی جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں۔ |