قرآن پاک لفظ حِسَابَهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حِسَابَهُمْ
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ [88-الغاشية:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بے شک ہمارے ہی ذمے ان کا حساب ہے ۔