نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | حَمَّالَةَ |
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ [111-المسد:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس کی بیوی (بھی آگ میں داخل ہوگی) جو ایندھن اٹھانے والی ہے۔ |