قرآن پاک لفظ حَلَّافٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حَلَّافٍ
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَهِينٍ [68-القلم:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیاده قسمیں کھانے واﻻ
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تو کسی بہت قسمیں کھانے والے ذلیل کا کہنا مت مان۔