قرآن پاک لفظ حَسُنَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حَسُنَتْ
خَالِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا [25-الفرقان:76]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس میں یہ ہمیشہ رہیں گے، وه بہت ہی اچھی جگہ اور عمده مقام ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور وہ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہمیشہ اس میں رہنے والے ہیں۔ وہ ٹھہرنے اور رہنے کی اچھی جگہ ہے۔