نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | حَبْلٌ |
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ [111-المسد:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کی گردن میں مضبوط بٹی ہوئی رسی ہوگی۔ |