نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | جِهَارًا |
ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا [71-نوح:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر میں نے انہیں بﺂواز بلند بلایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بے شک میں نے انھیں بلند آواز سے دعوت دی۔ |