قرآن پاک لفظ جَنَّتِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
جَنَّتِي
وَادْخُلِي جَنَّتِي [89-الفجر:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میری جنت میں چلی جا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میری بہشت میں داخل ہو جا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میری جنت میں داخل ہو جا ۔