قرآن پاک لفظ جَنَّةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
جَنَّةً
وَجَزَاهُمْ بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا [76-الإنسان:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہیں ان کے صبر کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھیں ان کے صبر کرنے کے عوض جنت اور ریشم کا بدلہ عطا فرمایا۔