قرآن پاک لفظ جَمَعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
جَمَعَ
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ [104-الهمزة:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا ۔