نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | جَارِيَةٌ |
فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ [88-الغاشية:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں ایک بہنے والا چشمہ ہے۔ |