قرآن پاک لفظ تِسْعَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تِسْعَةَ
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ [74-المدثر:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس پر اُنیس داروغہ ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس پر انیس (مقرر) ہیں۔