نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تُمْنَى |
مِنْ نُطْفَةٍ إِذَا تُمْنَى [53-النجم:46]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایک قطرے سے، جب وہ ٹپکایا جاتا ہے۔ |