قرآن پاک لفظ تُكْرِمُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تُكْرِمُونَ
كَلَّا بَلْ لَا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ [89-الفجر:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز ایسا نہیں، بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے۔