قرآن پاک لفظ تُصَدِّقُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تُصَدِّقُونَ
نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ [56-الواقعة:57]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم نے ہی تمھیں پیدا کیا تو تم (دوبارہ اٹھنے کو) کیوں سچ نہیں مانتے؟