قرآن پاک لفظ تُسَمَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تُسَمَّى
عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّى سَلْسَبِيلًا [76-الإنسان:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ اس میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل رکھا جاتا ہے۔