قرآن پاک لفظ تَنَاصَرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَنَاصَرُونَ
مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ [37-الصافات:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ (اس وقت) تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا ہے تمھیں ، تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟