قرآن پاک لفظ تَفْضَحُونِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَفْضَحُونِ
قَالَ إِنَّ هَؤُلَاءِ ضَيْفِي فَلَا تَفْضَحُونِ [15-الحجر:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(لوط علیہ السلام نے) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے کہا یہ لوگ تو میرے مہمان ہیں، سو مجھے ذلیل نہ کرو۔