نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَفَكَّهُونَ |
لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ [56-الواقعة:65]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر ہم چاہیں تواسے ریزه ریزه کر ڈالیں اور تم حیرت کے ساتھ باتیں بناتے ہی ره جاؤ
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اگر ہم چاہیں تو ضرور اسے ریزہ ریزہ کر دیں، پھر تم تعجب سے باتیں بناتے رہ جاؤ۔ |