نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَذْهَبُونَ |
فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ [81-التكوير:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر تم کہاں جا رہے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر تم کدھر جا رہے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر تم کہاں جا رہے ہو؟ |