قرآن پاک لفظ تَدْعُو کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَدْعُو
تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى [70-المعارج:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ(ہر) اس شخص کو پکارے گی جس نے پیٹھ پھیری اور منہ موڑا۔