قرآن پاک لفظ تَخَيَّرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَخَيَّرُونَ
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ [68-القلم:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک تمھارے لیے آخرت میں یقینا وہی ہو گا جو تم پسند کرو گے۔