نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | تَتَّبِعَنِ |
أَلَّا تَتَّبِعَنِ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي [20-طه:93]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ تو میری پیروی نہ کرے؟ تو کیا تو نے میرے حکم کی نافرمانی کی؟ |