قرآن پاک لفظ تَبْتِيلًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
تَبْتِيلًا
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا [73-المزمل:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہوجا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ تیرے لیے دن میں ایک لمبا کام ہے۔