قرآن پاک لفظ بِالْقَلَمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِالْقَلَمِ
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ [96-العلق:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جس نے قلم کے ساتھ سکھایا۔