نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بِالْقَارِعَةِ |
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ [69-الحاقة:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ثمود اور عاد نے اس کھٹکھٹانے والی(قیامت) کو جھٹلادیا۔ |