قرآن پاک لفظ بِالْخُنَّسِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِالْخُنَّسِ
فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ [81-التكوير:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں ان (ستاروں) کی جو پیچھے ہٹنے والے ہیں !