قرآن پاک لفظ بِالنَّاصِيَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بِالنَّاصِيَةِ
كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ [96-العلق:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، یقینا اگر وہ باز نہ آیا تو ہم ضرور اسے پیشانی کے بالوں کے ساتھ گھسیٹیں گے۔