نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بِأَحْكَمِ |
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ [95-التين:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ |