نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بَنَّاءٍ |
وَالشَّيَاطِينَ كُلَّ بَنَّاءٍ وَغَوَّاصٍ [38-ص:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور شیطانوں کو، جو ہر طرح کے ماہر معمار اور ماہر غوطہ خور تھے۔ |