نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | بَرِقَ |
فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ [75-القيامة:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب آنکھیں چندھیا جائیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جب آنکھ پتھرا جائے گی۔ |