قرآن پاک لفظ بَخِلَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
بَخِلَ
وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى [92-الليل:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور لیکن وہ جس نے بخل کیا اور بے پروا ہوا۔