قرآن پاک لفظ انْشَقَّتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
انْشَقَّتِ
فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ [55-الرحمن:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑه
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جب آسمان پھٹ جائے گا، تو وہ سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔